Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Gharaj Baras

👤 Junoon 🎼 Daur- E- Junoon ⏱️ 4:49
🎵 1597 characters
⏱️ 4:49 duration
🆔 ID: 10943758

📜 Lyrics

گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو

دیکھو کیسے انجان رستوں پہ برسے گھٹا
آؤ لے لیں متوالی مستانی رت کا مزا
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو

آ آ بھی جا میری جاں ابھی جا
چاہے تو زہر دے یا جینے کی دعا
کیسا یہ ناتا ہے سانسوں سے سانسوں کا
سن تو لے دے صدا بھیگی بھیگی فضا

یہ زندگی رنگوں میں ڈوبے گی
سرمئی شام یہ بھولے گی نہ کبھی
کوئی تو باتیں ہو آنکھوں سے آنکھوں کی
پیار کی روشنی جلتی بجھتی ہوئی

گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو

آؤ ڈھونڈیں مل کے خوشیوں کا لمحہ کوئی
سینے میں جو بھڑکے تو بھڑکائیں شعلہ کوئی

گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو
گرج برس ساون گھر آیو

⏱️ Synced Lyrics

[00:21.53] گرج برس ساون گھر آیو
[00:25.98] گرج برس ساون گھر آیو
[00:38.28] گرج برس ساون گھر آیو
[00:42.56] گرج برس ساون گھر آیو
[00:46.53] گرج برس ساون گھر آیو
[00:50.93] گرج برس ساون گھر آیو
[00:54.64] دیکھو کیسے انجان رستوں پہ برسے گھٹا
[01:03.08] آؤ لے لیں متوالی مستانی رت کا مزا
[01:11.25] گرج برس ساون گھر آیو
[01:15.89] گرج برس ساون گھر آیو
[01:27.99] آ آ بھی جا میری جاں ابھی جا
[01:35.24] چاہے تو زہر دے یا جینے کی دعا
[01:43.67] کیسا یہ ناتا ہے سانسوں سے سانسوں کا
[01:51.71] سن تو لے دے صدا بھیگی بھیگی فضا
[02:44.48] یہ زندگی رنگوں میں ڈوبے گی
[02:51.69] سرمئی شام یہ بھولے گی نہ کبھی
[02:59.81] کوئی تو باتیں ہو آنکھوں سے آنکھوں کی
[03:08.37] پیار کی روشنی جلتی بجھتی ہوئی
[03:19.70] گرج برس ساون گھر آیو
[03:23.75] گرج برس ساون گھر آیو
[03:27.74] گرج برس ساون گھر آیو
[03:32.36] گرج برس ساون گھر آیو
[03:36.27] آؤ ڈھونڈیں مل کے خوشیوں کا لمحہ کوئی
[03:44.47] سینے میں جو بھڑکے تو بھڑکائیں شعلہ کوئی
[03:52.75] گرج برس ساون گھر آیو
[03:56.97] گرج برس ساون گھر آیو
[04:01.07] گرج برس ساون گھر آیو
[04:05.08] گرج برس ساون گھر آیو
[04:09.63] گرج برس ساون گھر آیو
[04:13.54] گرج برس ساون گھر آیو
[04:17.69] گرج برس ساون گھر آیو
[04:21.96] گرج برس ساون گھر آیو
[04:26.03] گرج برس ساون گھر آیو
[04:30.08] گرج برس ساون گھر آیو
[04:34.32] گرج برس ساون گھر آیو
[04:38.16] گرج برس ساون گھر آیو
[04:47.50]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings