Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Nawazish

👤 Auj 🎼 Sifr ⏱️ 5:03
🎵 1112 characters
⏱️ 5:03 duration
🆔 ID: 13202144

📜 Lyrics

جاناں، جانِ جاناں
میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
مانہ، مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
اوہ جانِ جاناں

جاناں، جانِ جاناں
میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
مانہ، مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
اوہ جانِ جاناں

میں تجھکو میری
گھر کی دیواروں میں ایسے چُون دوں
سزائیں تیری کچھ تو ہوں کم
خدا سے تیرا نام کہوں گا میں جب وہ جاناں
پوچھے گا کس نے ڈھاۓ ستم

مانہ
مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میری سیاہی میں تیرا عکس دکھے بے حساب
اوہ جانِ جاناں

⏱️ Synced Lyrics

[00:19.30] جاناں، جانِ جاناں
[00:27.79] میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
[00:36.62] مانہ، مینے مانہ
[00:45.18] تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
[00:53.95] نوازشیں تیری
[00:57.92] جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
[01:05.92] اوہ جانِ جاناں
[01:28.92] جاناں، جانِ جاناں
[01:37.40] میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
[01:46.77] مانہ، مینے مانہ
[01:55.06] تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
[02:03.95] نوازشیں تیری
[02:07.82] جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
[02:16.16] اوہ جانِ جاناں
[03:36.40] میں تجھکو میری
[03:40.09] گھر کی دیواروں میں ایسے چُون دوں
[03:45.37] سزائیں تیری کچھ تو ہوں کم
[03:53.99] خدا سے تیرا نام کہوں گا میں جب وہ جاناں
[04:03.14] پوچھے گا کس نے ڈھاۓ ستم
[04:10.79] مانہ
[04:14.32] مینے مانہ
[04:18.85] تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
[04:27.96] نوازشیں تیری
[04:31.92] جو میری سیاہی میں تیرا عکس دکھے بے حساب
[04:40.06] اوہ جانِ جاناں
[04:48.95]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings