Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Tere Pyar Main

👤 Kaavish 🎼 Gunkali ⏱️ 5:02
🎵 808 characters
⏱️ 5:02 duration
🆔 ID: 14824381

📜 Lyrics

تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا

تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا

تجھ کو چاہا، تجھ کو پوجا
میں نے تجھے دل میں بسایا
تیرے لیے، بے وفا
کیسے جیا، ہائے، کیا کیا کِیا

تیرے پیار میں
دل ہار کے
میں نے کیا پایا
کیا گنوایا

تیری یادیں، وہ ساری باتیں
تُو ہی بتا، کیسے بھلاؤں
کس سے کہوں، اے بے وفا
دل کس طرح، ہائے، ٹوٹا میرا

تیرے پیار میں (تیرے پیار میں)
دل ہار کے (دل ہار کے)
میں نے کیا پایا (میں نے کیا پایا)
کیا گنوایا (کیا گنوایا)

⏱️ Synced Lyrics

[00:47.10] تیرے پیار میں
[00:53.04] دل ہار کے
[00:58.62] میں نے کیا پایا
[01:04.21] کیا گنوایا
[01:14.39] تیرے پیار میں
[01:20.10] دل ہار کے
[01:25.76] میں نے کیا پایا
[01:31.46] کیا گنوایا
[01:37.06]
[02:00.45] تجھ کو چاہا، تجھ کو پوجا
[02:07.95] میں نے تجھے دل میں بسایا
[02:15.79] تیرے لیے، بے وفا
[02:23.43] کیسے جیا، ہائے، کیا کیا کِیا
[02:31.53] تیرے پیار میں
[02:37.44] دل ہار کے
[02:43.19] میں نے کیا پایا
[02:48.73] کیا گنوایا
[02:54.38]
[03:21.80] تیری یادیں، وہ ساری باتیں
[03:29.03] تُو ہی بتا، کیسے بھلاؤں
[03:37.03] کس سے کہوں، اے بے وفا
[03:44.59] دل کس طرح، ہائے، ٹوٹا میرا
[03:50.97]
[04:20.07] تیرے پیار میں (تیرے پیار میں)
[04:31.56] دل ہار کے (دل ہار کے)
[04:39.29] میں نے کیا پایا (میں نے کیا پایا)
[04:46.73] کیا گنوایا (کیا گنوایا)
[04:54.57]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings