Tum Se Hi Taluq Hai (Original Score)
🎵 1770 characters
⏱️ 4:55 duration
🆔 ID: 14858426
📜 Lyrics
غم کو ہنس کے گلے لگا لیتے
درد سہہ کر بھی ہم مسکرا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
تم محبت میری آزما لیتے
ہر ستم شوق سے ہم اٹھا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
تم نے تو زندگی سزا کر دی
کیوں دیا ہے یہ صلہ وفاؤں کا؟
بے وفائی کی انتہا کر دی
زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
دل میں سارے گلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
تم سے جو دور ہو گئے ہیں ہم
کتنے مجبور ہو گئے ہیں ہم
بے بسی بہہ رہی ہے آنکھوں سے
زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم
بوجھ رسوائی کا اٹھا لیتے
اشک پلکوں تلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
درد سہہ کر بھی ہم مسکرا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
تم محبت میری آزما لیتے
ہر ستم شوق سے ہم اٹھا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
تم نے تو زندگی سزا کر دی
کیوں دیا ہے یہ صلہ وفاؤں کا؟
بے وفائی کی انتہا کر دی
زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
دل میں سارے گلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
تم سے جو دور ہو گئے ہیں ہم
کتنے مجبور ہو گئے ہیں ہم
بے بسی بہہ رہی ہے آنکھوں سے
زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم
بوجھ رسوائی کا اٹھا لیتے
اشک پلکوں تلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
⏱️ Synced Lyrics
[00:10.55] غم کو ہنس کے گلے لگا لیتے
[00:17.45] درد سہہ کر بھی ہم مسکرا لیتے
[00:24.41] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[00:31.20] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[00:37.93] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[00:44.98] تم محبت میری آزما لیتے
[00:51.85] ہر ستم شوق سے ہم اٹھا لیتے
[00:58.73] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[01:05.51] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[01:15.82] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[01:23.39] نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
[01:30.38] تیرے سوا نہیں کوئی میرا
[01:33.55] سݨ، واسطہ تجھے رب دا
[01:37.04] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[01:43.71] ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
[01:50.56] تم نے تو زندگی سزا کر دی
[01:57.40] کیوں دیا ہے یہ صلہ وفاؤں کا؟
[02:04.19] بے وفائی کی انتہا کر دی
[02:10.57] زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
[02:17.48] دل میں سارے گلے چھپا لیتے
[02:24.34] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[02:31.29] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[02:41.32] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[02:49.35]
[03:09.35] تم سے جو دور ہو گئے ہیں ہم
[03:16.47] کتنے مجبور ہو گئے ہیں ہم
[03:23.11] بے بسی بہہ رہی ہے آنکھوں سے
[03:30.05] زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم
[03:36.35] بوجھ رسوائی کا اٹھا لیتے
[03:43.13] اشک پلکوں تلے چھپا لیتے
[03:49.98] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[03:56.74] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[04:03.70] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[04:13.92] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[04:21.44] نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
[04:28.38] تیرے سوا نہیں کوئی میرا
[04:31.75] سݨ، واسطہ تجھے رب دا
[04:35.04] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[04:41.93] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[04:49.58]
[00:17.45] درد سہہ کر بھی ہم مسکرا لیتے
[00:24.41] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[00:31.20] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[00:37.93] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[00:44.98] تم محبت میری آزما لیتے
[00:51.85] ہر ستم شوق سے ہم اٹھا لیتے
[00:58.73] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[01:05.51] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[01:15.82] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[01:23.39] نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
[01:30.38] تیرے سوا نہیں کوئی میرا
[01:33.55] سݨ، واسطہ تجھے رب دا
[01:37.04] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[01:43.71] ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
[01:50.56] تم نے تو زندگی سزا کر دی
[01:57.40] کیوں دیا ہے یہ صلہ وفاؤں کا؟
[02:04.19] بے وفائی کی انتہا کر دی
[02:10.57] زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
[02:17.48] دل میں سارے گلے چھپا لیتے
[02:24.34] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[02:31.29] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[02:41.32] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[02:49.35]
[03:09.35] تم سے جو دور ہو گئے ہیں ہم
[03:16.47] کتنے مجبور ہو گئے ہیں ہم
[03:23.11] بے بسی بہہ رہی ہے آنکھوں سے
[03:30.05] زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم
[03:36.35] بوجھ رسوائی کا اٹھا لیتے
[03:43.13] اشک پلکوں تلے چھپا لیتے
[03:49.98] دل کی یہ آرزو رہی دل میں
[03:56.74] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[04:03.70] کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
[04:13.92] نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے
[04:21.44] نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
[04:28.38] تیرے سوا نہیں کوئی میرا
[04:31.75] سݨ، واسطہ تجھے رب دا
[04:35.04] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[04:41.93] اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
[04:49.58]