Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Toh Kya Ye Teh Hai

👤 Zeeshan Ali & Asad Ali Murtaza 🎼 Toh Kya Ye Teh Hai ⏱️ 3:47
🎵 867 characters
⏱️ 3:47 duration
🆔 ID: 15342099

📜 Lyrics

تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں
چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں

اگر ملے بھی کبھی، ٹوٹ کر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا

رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے
رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے

کہ اِس سفر میں کوئی ہم سفر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

⏱️ Synced Lyrics

[00:07.27] تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
[00:24.22] تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
[00:39.43] تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
[00:54.43] تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
[01:08.94]
[01:15.38] چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں
[01:34.25] چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں
[01:50.10] اگر ملے بھی کبھی، ٹوٹ کر نہیں ملنا
[02:04.24] تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
[02:17.18]
[02:25.09] رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے
[02:43.58] رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے
[03:00.39] کہ اِس سفر میں کوئی ہم سفر نہیں ملنا
[03:13.79] تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
[03:28.31] تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟
[03:46.63]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings