Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Sagar Roye Lehrein Shor Machaein (From "Koyal")

👤 Noor Jehan 🎼 Classics of Noor Jehan, Vol. 2 ⏱️ 3:21
🎵 877 characters
⏱️ 3:21 duration
🆔 ID: 15511476

📜 Lyrics

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...

لِپٹ لِپٹ کے لہر یہ جھومے
بڑھ بڑھ کے ساحل کو چومے

ہم دکھیارے تھام کے دل رہ جائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...

جب ہرجائی بھونرے آ کے
کلی کلی کو پیار جتا کے

مست بنا کے دور کہیں اُڑ جائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں

ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
ساگر روئے...

⏱️ Synced Lyrics

[00:33.83] ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
[00:41.46] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[00:48.07] ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
[00:55.81] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[01:02.70] ساگر روئے...
[01:05.56]
[01:24.34] لِپٹ لِپٹ کے لہر یہ جھومے
[01:31.53] بڑھ بڑھ کے ساحل کو چومے
[01:36.47] ہم دکھیارے تھام کے دل رہ جائیں
[01:43.62] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[01:50.63] ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
[01:58.15] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[02:04.84] ساگر روئے...
[02:08.29]
[02:28.90] جب ہرجائی بھونرے آ کے
[02:36.30] کلی کلی کو پیار جتا کے
[02:41.10] مست بنا کے دور کہیں اُڑ جائیں
[02:48.06] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[02:55.26] ساگر روئے، لہریں شور مچائیں
[03:02.74] یاد پیا کی آئے، نیناں بھر آئیں
[03:09.54] ساگر روئے...
[03:16.84]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings