Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Saans Lo

👤 Arooj Aftab 🎼 Vulture Prince ⏱️ 7:31
🎵 519 characters
⏱️ 7:31 duration
🆔 ID: 3909230

📜 Lyrics

دل کے بکھرے ٹکڑے چن لو
سانس لو
اِس ویراں جہاں میں کوئی نہیں، پر تم خود تو ہو
سانس لو

وہ نہ سہی، پر اُس کی یاد
لہو میں دوڑتی پھرتی تو ہے

سانس لو

اُسے تمھاری فکر نہیں، پر
اُس کے خیال میں سرور تو ہے

سانس لو

دھڑکن، نظر، آواز، چمکتی رات
حسیں چہرے
حسیں چہرے
سانس لو
سانس لو
سانس لو
سانس لو
سانس لو

⏱️ Synced Lyrics

[00:42.26] دل کے بکھرے ٹکڑے چن لو
[00:50.50] سانس لو
[00:57.39] اِس ویراں جہاں میں کوئی نہیں، پر تم خود تو ہو
[01:12.60] سانس لو
[01:17.10]
[01:56.70] وہ نہ سہی، پر اُس کی یاد
[02:05.07] لہو میں دوڑتی پھرتی تو ہے
[02:15.84] سانس لو
[02:26.40] اُسے تمھاری فکر نہیں، پر
[02:37.20] اُس کے خیال میں سرور تو ہے
[02:47.97]
[02:56.94] سانس لو
[03:02.02]
[04:14.51] دھڑکن، نظر، آواز، چمکتی رات
[04:44.67] حسیں چہرے
[04:59.39] حسیں چہرے
[05:12.78] سانس لو
[05:15.99] سانس لو
[05:19.05] سانس لو
[05:25.31] سانس لو
[05:32.22] سانس لو
[05:44.19]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings