Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Roye Roye

👤 Sahir Ali Bagga; Momina Mustehsan 🎼 Coke Studio Season 11: Sound of the Nation ⏱️ 6:46
🎵 1924 characters
⏱️ 6:46 duration
🆔 ID: 4008076

📜 Lyrics

سُن او دِلا وے, کیسا درد مِلا وے
او میرے خُدایا, کیوں درد بنایا
ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
یہ کوئی مذاق تو نہیں

روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے

کوئی مجبوری, لے کے آئی ہے دُوری
دے کے دِل نے دُہائی, فریاد سُنائی
میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں

روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے

اپنا تمہیں کیا مگر, اپنے نہ تم ہوئے
کیوں سینے سے لگایا تھا, کیوں اجنبی ہوئے
اینج نہیں ہار دے
جیڑے پیار کر دے
ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
یہ کوئی مذاق تو نہیں

روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے

تھی محبت جو تیری
وہی قسمت میں نہ تھی
تو جدا ہونا ہی تو ضروری تھا

ربا تیرے ہی ہاتھ میں
تھے وہ سارے ہی راستے
کیا میرا ہاتھ چھوڑنا ضروری تھا؟
کیا میرے دِل کو ہی توڑنا ضروری تھا؟

قِسمت کی مہربانیاں, شِکوہ کسی سے کیا؟
سہنی پڑی ہیں دُوریاں, کرتے بھی ہم تو کیا؟
اینج نہیں کردے
جیڑھے پیار کر دے
میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
یہ کوئی مذاق تو نہیں

روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے
روئے روئے نیناں میرے

نیناں وے
نیناں وے
نیناں وے

⏱️ Synced Lyrics

[00:18.56] سُن او دِلا وے, کیسا درد مِلا وے
[00:27.20] او میرے خُدایا, کیوں درد بنایا
[00:36.52] ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
[00:41.04] یہ کوئی مذاق تو نہیں
[00:46.40] روئے روئے نیناں میرے
[00:50.94] روئے روئے نیناں میرے
[00:55.73] روئے روئے نیناں میرے
[01:00.07] روئے روئے نیناں میرے
[01:06.10]
[01:12.42] کوئی مجبوری, لے کے آئی ہے دُوری
[01:21.53] دے کے دِل نے دُہائی, فریاد سُنائی
[01:30.63] میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
[01:35.13] یہ کوئی مذاق تو نہیں
[01:40.61] روئے روئے نیناں میرے
[01:45.34] روئے روئے نیناں میرے
[01:49.88] روئے روئے نیناں میرے
[01:54.50] روئے روئے نیناں میرے
[02:00.60]
[02:39.19] اپنا تمہیں کیا مگر, اپنے نہ تم ہوئے
[02:48.18] کیوں سینے سے لگایا تھا, کیوں اجنبی ہوئے
[02:56.66] اینج نہیں ہار دے
[03:05.45] جیڑے پیار کر دے
[03:14.79] ایسے چھوڑ نہ, دل توڑ نہ
[03:19.24] یہ کوئی مذاق تو نہیں
[03:24.81] روئے روئے نیناں میرے
[03:29.60] روئے روئے نیناں میرے
[03:34.16] روئے روئے نیناں میرے
[03:38.33] روئے روئے نیناں میرے
[03:46.33] تھی محبت جو تیری
[03:55.64] وہی قسمت میں نہ تھی
[04:04.39] تو جدا ہونا ہی تو ضروری تھا
[04:11.06]
[04:13.45] ربا تیرے ہی ہاتھ میں
[04:18.08] تھے وہ سارے ہی راستے
[04:22.94] کیا میرا ہاتھ چھوڑنا ضروری تھا؟
[04:31.54] کیا میرے دِل کو ہی توڑنا ضروری تھا؟
[04:41.36]
[05:13.39] قِسمت کی مہربانیاں, شِکوہ کسی سے کیا؟
[05:22.20] سہنی پڑی ہیں دُوریاں, کرتے بھی ہم تو کیا؟
[05:30.66] اینج نہیں کردے
[05:39.64] جیڑھے پیار کر دے
[05:48.62] میں نے پائی ہے, یہ جُدائی ہے
[05:53.14] یہ کوئی مذاق تو نہیں
[05:58.77] روئے روئے نیناں میرے
[06:03.55] روئے روئے نیناں میرے
[06:08.06] روئے روئے نیناں میرے
[06:12.50] روئے روئے نیناں میرے
[06:19.96] نیناں وے
[06:24.71] نیناں وے
[06:30.09] نیناں وے
[06:38.96]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings