Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Ronay Dey

👤 Sahir Ali Bagga 🎼 Arth The Destination ⏱️ 3:54
🎵 1288 characters
⏱️ 3:54 duration
🆔 ID: 4018750

📜 Lyrics

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے

اے خدا، تیری بادشاہی میں
تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے

یہ نہ پتا تھا کہ اپنے پرائے تھے
آنکھوں میں خواب جو بسائے تھے
منزل میری یہ کیوں مجھ سے ہوئی جدا؟
جانے کیسی تھی وقت کی ادا

ارادے تیرے فنا ہوئے (فنا ہوئے)
اپنے میرے کیوں خفا ہوئے؟ (خفا ہوئے)
کیا تھا قصور میرا؟ کیسا جرم کیا؟
جو ملی سزا

اے خدا، تیری بادشاہی میں
تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے

⏱️ Synced Lyrics

[00:11.39] رونے دے، تُو رونے دے
[00:16.77] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[00:25.57] رونے دے، تُو رونے دے
[00:30.77] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[00:36.77] اے خدا، تیری بادشاہی میں
[00:42.12] تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
[00:47.61] درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے
[00:53.65] رونے دے، تُو رونے دے
[00:59.05] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[01:05.09] رونے دے، تُو رونے دے
[01:10.46] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[01:16.62]
[01:50.89] یہ نہ پتا تھا کہ اپنے پرائے تھے
[01:56.52] آنکھوں میں خواب جو بسائے تھے
[02:02.29] منزل میری یہ کیوں مجھ سے ہوئی جدا؟
[02:07.93] جانے کیسی تھی وقت کی ادا
[02:12.68] ارادے تیرے فنا ہوئے (فنا ہوئے)
[02:18.06] اپنے میرے کیوں خفا ہوئے؟ (خفا ہوئے)
[02:23.73] کیا تھا قصور میرا؟ کیسا جرم کیا؟
[02:29.78] جو ملی سزا
[02:35.48] اے خدا، تیری بادشاہی میں
[02:40.66] تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
[02:46.36] درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے
[02:52.26] رونے دے، تُو رونے دے
[02:57.75] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[03:03.47] رونے دے، تُو رونے دے
[03:09.03] بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
[03:15.29]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings