Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Hona Tha Pyar (From "Bol")

👤 Hadiqa Kiani, Atif Aslam 🎼 With Love - Atif ⏱️ 3:41
🎵 980 characters
⏱️ 3:41 duration
🆔 ID: 5142161

📜 Lyrics

ہونا تھا پیار
ہونا تھا پیار، ہُوا میرے یار
ہونا تھا پیار، ہُوا میرے یار
آئے نظر چِہْرَہ ہَزار
ہونا تھا پیار، ہُوا میرے یار
ہونا تھا پیار

تیرے دل کے شہر میں
گھر میرا ہو گیا، ہو گیا
سپنا دیکھا جو تم نے
وو میرا ہو گیا، ہو گیا

ڈوبے تو یوں جیسے ہوں پار
ہونا تھا پیار، ہُوا میرے یار
ہونا تھا پیار

تھامے دلوں کی بانہیں
ہم آتے سالوں میں، سالوں میں
پائے جواب ہم نے
تیرے سوالوں میں، سوالوں میں

خوابوں کی ڈور (خوابوں کی ڈور)
ٹوٹے نا، یار
ہونا تھا پیار (ہونا تھا پیار)
ہُوا، میرے یار (ہُوا، میرے یار)

ہونا تھا پیار
میرے یار (میرے یار)
یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings