Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Rafta Rafta Wo Meri

👤 DJ Reyan 🎼 Rafta Rafta Wo Meri ⏱️ 4:57
🎵 1312 characters
⏱️ 4:57 duration
🆔 ID: 5791404

📜 Lyrics

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
دن بدن بڑھتی گئیں اس حُسن کی رعنائیاں
دن بدن بڑھتی گئیں اس حُسن کی رعنائیاں
دن بدن بڑھتی گئیں اس حُسن کی رعنائیاں
دن بدن بڑھتی گئیں اس حُسن کی رعنائیاں
پہلے گل پھر گُل بدن پھر گُل بداماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے دِل پِھر دِلرُبا پھر دِل کے مہماں ہو گئے
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings