Duniya Kisi Ke Pyar Mein (from "Jaag Utha Insan")
🎵 878 characters
⏱️ 3:14 duration
🆔 ID: 5955041
📜 Lyrics
دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
دنیا کسی کے پیار میں...
تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو
تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو
جانِ وفا ہو اور محبت کی شان ہو
جلوے تمھارے حسن کے تاروں سے کم نہیں
دنیا کسی کے پیار میں...
بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں
بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں
پلکیں اٹھا کے دیکھو تو کلیاں بھی ہنس پڑیں
خوشبو تمھاری زلف کی پھولوں سے کم نہیں

⏱️ Synced Lyrics
[00:07.17] دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
[00:17.23] اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
[00:27.14] دنیا کسی کے پیار میں...
[00:32.37]
[00:53.76] تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو
[01:03.80] تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو
[01:13.52] جانِ وفا ہو اور محبت کی شان ہو
[01:23.55] جلوے تمھارے حسن کے تاروں سے کم نہیں
[01:33.40] دنیا کسی کے پیار میں...
[01:37.78]
[01:59.54] بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں
[02:09.33] بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں
[02:18.87] پلکیں اٹھا کے دیکھو تو کلیاں بھی ہنس پڑیں
[02:28.72] خوشبو تمھاری زلف کی پھولوں سے کم نہیں
[02:38.63] دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
[02:48.43] اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
[02:58.23] دنیا کسی کے پیار میں...
[03:03.02]