Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Rooh - Remix

👤 Young Stunners feat. Talha Anjum & Talhah Yunus 🎼 Rebirth ⏱️ 4:22
🎵 2625 characters
⏱️ 4:22 duration
🆔 ID: 7321732

📜 Lyrics

توں...
کہندی سن لئے بتھیرے
وے میں جھوٹھے لاڑے تیرے راجے یار
توں...
نالے موڑ چلی، تحفے جہڑے
تینوں میننے دتے ہیرئے
توں...
چھڈّ جا، چھڈّ نہ
سوکھا تیرے واسطے، سوہنیئے
توں...
بلو یاد رکھی، آپا کہڑے
تیرے پچھے مار چلے

جے وی تیری یاد آئے، دلدار
کنے تیرے بعد آئے توں
جدوں دی میتھوں رس کے گئی روح
توں دل وچوں کڈھ لے گئی
نہ ملے میننوں اپنا پتہ
نہ جگ دے ایتباراں نے توں
جدوں دی میتھوں رس کے گئی روح
توں دل وچوں کڈھ لے گئی

میں جو نا ہوا وہ ذکر
میں نا تھا جہاں وہ جدھر
ملاقاتیں سب مختصر سی کیوں؟
ہم وقت کے وہ دو پہر
جو مل کے بھی ملتے نہیں
ہم ایک دوسرے سے خفا
پکڑتے گلیہ بھی
نہیں نہیں نہیں۔۔۔
مردے میں طاقت اور تجھے میں صداقت
نہیں نہیں نہیں۔۔۔
جہاں سے چھوڑا تھا تو نے میں تو اب بھی
وہیں وہیں وہیں۔۔۔
وہیں کہیں اگر نہیں تو سوچو
میں رہا ہی نہیں اب اس شہر میں اب
میرا گھر نہیں
میں جیسے بھٹکتی روح
Yeah
یہاں سے وہاں پھروں
Yeah
ہاتھوں میں ور قل شام اور
باتیں میں خود سے کروں
وہ کہتے میں پیتا ہوں، کیوں؟
کیوں؟
کیوں کرتا خود کو برباد
میں کہتا میں پیتا ہوں، یوں
کہ آئے نا مجھے پھر اسکی یاد
ایک اسکے آنے سے پہلے
اور
ایک اسکے جانے کے بعد
اور
ایک نشہ کرنے سے پہلے
اور
ایک اتارنے کے بعد
Yeah
سنا افسانوں میں کے آسمانوں میں ملتے
ہیں جوڑے سبھی (what)
پر کرے نا جو وعدہ خلافی تو ہم بھی
نا توڑے کبھی
Yeah
I don't know
Outta sight out of mind میں
Yeah
I don't know
کیوں کھیچوں چٹے کی line میں
I don't know
جتنی cute اتنی mean بھی
I don't know
جتنی جھوٹھی تو اتنی حسین بھی

جے وی تیری یاد آئے، دلدار
کنے تیرے بعد آئے توں
جدوں دی میتھوں رس کے گئی روح
توں دل وچوں کڈھ لے گئی

نہ ملے میننوں اپنا پتہ
نہ جگ دے ایتباراں نے توں
جدوں دی میتھوں رس کے گئی روح
توں دل وچوں کڈھ لے گئی

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings