Dil Mein Ek Lehar Si Uthi Hai (Album Version)
🎵 1547 characters
⏱️ 5:14 duration
🆔 ID: 8095127
📜 Lyrics
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
شور برپا ہے خانۂ دل میں
شور برپا ہے خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
...ہم بھی
...ہم بھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
...گلیوں میں
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
شور برپا ہے خانۂ دل میں
شور برپا ہے خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
...ہم بھی
...ہم بھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
...گلیوں میں
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
⏱️ Synced Lyrics
[00:10.48] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[00:18.21] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[00:25.44] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[00:32.38] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[00:39.65]
[00:49.36] شور برپا ہے خانۂ دل میں
[00:56.47] شور برپا ہے خانۂ دل میں
[01:03.51] کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
[01:10.54] کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
[01:17.72] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[01:25.38] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[01:32.43]
[01:41.61] بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
[01:48.55] بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
[01:55.68] جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
[02:02.74] جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
[02:09.10] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[02:16.86] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[02:24.74]
[02:33.56] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[02:41.91] ...ہم بھی
[02:48.89] ...ہم بھی
[02:57.78] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[03:05.20] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[03:12.01] اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
[03:19.10] اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
[03:26.22] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[03:33.90] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[03:41.28]
[03:49.56] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[03:58.52] ...گلیوں میں
[04:06.13] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[04:13.35] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[04:20.41] زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
[04:27.42] زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
[04:34.65] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[04:41.21] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[04:48.45] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[04:55.82]
[00:18.21] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[00:25.44] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[00:32.38] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[00:39.65]
[00:49.36] شور برپا ہے خانۂ دل میں
[00:56.47] شور برپا ہے خانۂ دل میں
[01:03.51] کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
[01:10.54] کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
[01:17.72] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[01:25.38] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[01:32.43]
[01:41.61] بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
[01:48.55] بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
[01:55.68] جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
[02:02.74] جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
[02:09.10] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[02:16.86] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[02:24.74]
[02:33.56] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[02:41.91] ...ہم بھی
[02:48.89] ...ہم بھی
[02:57.78] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[03:05.20] کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
[03:12.01] اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
[03:19.10] اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
[03:26.22] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[03:33.90] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[03:41.28]
[03:49.56] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[03:58.52] ...گلیوں میں
[04:06.13] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[04:13.35] شہر کی بے چراغ گلیوں میں
[04:20.41] زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
[04:27.42] زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
[04:34.65] کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
[04:41.21] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[04:48.45] دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
[04:55.82]