Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Ae Jane Wafa Dil Main Teri Yaad

👤 Mehdi Hassan 🎼 Mehdi Hassan Greatest Collection, Vol. 1 ⏱️ 3:09
🎵 974 characters
⏱️ 3:09 duration
🆔 ID: 8584239

📜 Lyrics

اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
دنیائے محبت میری آباد رہے گی
اے، جان وفا...
ہر دم تیری تصویر نگاہوں میں ہے روشن
ہاتھوں سے نہ چھوٹے گا تیرے پیار کا دامن
آنکھوں میں تیرے ہجر کی روداد رہے گی
اے، جان وفا...
تنہا سہی، ویراں سہی، میں سب کی نظر میں
آباد ہے تو اب بھی اس اجڑے ہوئے گھر میں
اس گھر میں ہمیشہ تو ہی آباد رہے گی
اے، جان وفا...
ہر لمحہ میرے دل میں دھڑکتا ہے تیرا دل
تو ہی میری تقدیر ہے، تو ہی میرا حاصل
تیرے لیے دنیا میری برباد رہے گی
اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
دنیائے محبت میری آباد رہے گی
اے، جان وفا...

⏱️ Synced Lyrics

[00:06.54] اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
[00:16.25] اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
[00:25.69] دنیائے محبت میری آباد رہے گی
[00:35.39] اے، جان وفا...
[00:40.22]
[00:47.26] ہر دم تیری تصویر نگاہوں میں ہے روشن
[00:57.14] ہاتھوں سے نہ چھوٹے گا تیرے پیار کا دامن
[01:06.52] آنکھوں میں تیرے ہجر کی روداد رہے گی
[01:16.04] اے، جان وفا...
[01:20.58]
[01:33.37] تنہا سہی، ویراں سہی، میں سب کی نظر میں
[01:42.85] آباد ہے تو اب بھی اس اجڑے ہوئے گھر میں
[01:51.46] اس گھر میں ہمیشہ تو ہی آباد رہے گی
[02:01.11] اے، جان وفا...
[02:05.42]
[02:15.77] ہر لمحہ میرے دل میں دھڑکتا ہے تیرا دل
[02:25.00] تو ہی میری تقدیر ہے، تو ہی میرا حاصل
[02:33.90] تیرے لیے دنیا میری برباد رہے گی
[02:43.26] اے، جان وفا، دل میں تیری یاد رہے گی
[02:52.49] دنیائے محبت میری آباد رہے گی
[03:01.87] اے، جان وفا...
[03:06.12]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings