Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Ishq Kinara

👤 Zoe Viccaji 🎼 SXSW 2017 Showcasing Artists ⏱️ 4:26
🎵 1981 characters
⏱️ 4:26 duration
🆔 ID: 9065098

📜 Lyrics

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
نین نظارہ تو
میری ساری تنہائی میں
پیار سہارا تو

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

میں تیری باتوں میں کھو جاتی تھی
پھر تیرے جیسے ہی ہو جاتی تھی
سپنے تیرے اوڑھے سو جاتی تھی
جانے کھونے سے میں کیا پاتی تھی

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

کچے دھاگوں جیسے یہ ناتے ہیں
پر لگتے ہی پنچھی اڑ جاتے ہیں
جیون میں یہ لمحے کیوں آتے ہیں
کیا یہ سوچا جیتا یا ہارا تو

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
نین نظارہ تو
میری ساری تنہائی میں
پیار سہارا تو

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

کتنا جاگی سوئی عشق اندر میں
ہنستے ہنستے روئی عشق اندر میں
اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں
اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
نین نظارہ تو
میری ساری تنہائی میں
پیار سہارا تو

عشق کنارہ
عشق کنارہ

عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو تھا یارا
عشق کنارہ تو

⏱️ Synced Lyrics

[00:30.17] عشق کنارہ تو تھا یارا
[00:32.38] عشق کنارہ تو
[00:34.50] عشق کنارہ تو تھا یارا
[00:36.28] عشق کنارہ تو
[00:38.73] دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
[00:41.12] نین نظارہ تو
[00:43.18] میری ساری تنہائی میں
[00:45.69] پیار سہارا تو
[00:47.51] عشق کنارہ تو تھا یارا
[00:50.40] عشق کنارہ تو
[00:52.26] عشق کنارہ تو تھا یارا
[00:54.73] عشق کنارہ تو
[00:57.03]
[01:14.37] میں تیری باتوں میں کھو جاتی تھی
[01:19.02] پھر تیرے جیسے ہی ہو جاتی تھی
[01:24.16] سپنے تیرے اوڑھے سو جاتی تھی
[01:28.66] جانے کھونے سے میں کیا پاتی تھی
[01:32.89] عشق کنارہ تو تھا یارا
[01:34.87] عشق کنارہ تو
[01:37.16] عشق کنارہ تو تھا یارا
[01:39.37] عشق کنارہ تو
[01:41.42]
[01:59.56] کچے دھاگوں جیسے یہ ناتے ہیں
[02:04.23] پر لگتے ہی پنچھی اڑ جاتے ہیں
[02:09.02] جیون میں یہ لمحے کیوں آتے ہیں
[02:13.05] کیا یہ سوچا جیتا یا ہارا تو
[02:17.64] عشق کنارہ تو تھا یارا
[02:20.59] عشق کنارہ تو
[02:22.56] عشق کنارہ تو تھا یارا
[02:24.79] عشق کنارہ تو
[02:27.23] دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
[02:29.08] نین نظارہ تو
[02:31.14] میری ساری تنہائی میں
[02:32.99] پیار سہارا تو
[02:35.55] عشق کنارہ تو تھا یارا
[02:37.83] عشق کنارہ تو
[02:39.47]
[02:58.07] کتنا جاگی سوئی عشق اندر میں
[03:02.77] ہنستے ہنستے روئی عشق اندر میں
[03:07.45] اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں
[03:11.27] اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں
[03:18.87] عشق کنارہ تو تھا یارا
[03:21.06] عشق کنارہ تو
[03:23.07] عشق کنارہ تو تھا یارا
[03:24.82] عشق کنارہ تو
[03:26.99] دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں
[03:30.03] نین نظارہ تو
[03:31.96] میری ساری تنہائی میں
[03:33.94] پیار سہارا تو
[03:36.49] عشق کنارہ
[03:41.04] عشق کنارہ
[03:44.81]
[04:03.62] عشق کنارہ تو تھا یارا
[04:07.65] عشق کنارہ تو تھا یارا
[04:12.60] عشق کنارہ تو تھا یارا
[04:14.78] عشق کنارہ تو تھا یارا
[04:16.67] عشق کنارہ تو تھا یارا
[04:18.82] عشق کنارہ تو
[04:21.44]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings