Home 🎬 Bollywood 🎵 Pakistani 🎤 English Pop

Alvida

👤 Shafqat Amanat Ali 🎼 Alvida ⏱️ 4:20
🎵 1766 characters
⏱️ 4:20 duration
🆔 ID: 929733

📜 Lyrics

چین من یہ کیسے پائے
یاد دل سے کیسے جائے
چین من یہ کیسے پائے
یاد دل سے کیسے جائے

آس دل کی ایسے ٹوٹی
دل سے دھڑکن جیسے روٹھی
دھڑکن بن کیا دل رکھنا
اِس سے لوں میں جان چھڑا

الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع...
الوداع، الوداع...

کب تک یہ تنہا راہ چلے گا
کب تک وفا کو یوں بے وفا ملے گا
سامنے نہیں پر دل میں رہو نا
باتیں ہیں دل کی یہ، دل سے سنو نا

سانس دل کو اب نہ آئے
یہ جدائی راس نہ آئے
دھڑکن بن کیا دل رکھنا
اِس سے لوں میں جان چھڑا

الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع...

درد سے اپنا رابطہ ہے ایسا
تم سے بچھڑنا بھی حادثہ ہے کیسا
بولتا ہے کتنا، چپ دل نہ ہوگا
رو لے جتنا رونا ہے، حاصل نہ ہوگا

جانے کب یہ مسکرائے
دل دوبارہ گنگنائے
دھڑکن بن کیا دل رکھنا
اِس سے لوں میں جان چھڑا

الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل

الوداع...

⏱️ Synced Lyrics

[00:11.36] چین من یہ کیسے پائے
[00:17.32] یاد دل سے کیسے جائے
[00:23.10] چین من یہ کیسے پائے
[00:28.83] یاد دل سے کیسے جائے
[00:34.26] آس دل کی ایسے ٹوٹی
[00:36.94] دل سے دھڑکن جیسے روٹھی
[00:39.98] دھڑکن بن کیا دل رکھنا
[00:45.93] اِس سے لوں میں جان چھڑا
[00:51.43] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[00:57.45] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[01:02.91] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[01:08.78] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[01:14.28] الوداع، الوداع، الوداع...
[01:28.72] الوداع، الوداع...
[01:40.23] کب تک یہ تنہا راہ چلے گا
[01:45.92] کب تک وفا کو یوں بے وفا ملے گا
[01:51.41] سامنے نہیں پر دل میں رہو نا
[01:57.60] باتیں ہیں دل کی یہ، دل سے سنو نا
[02:03.52] سانس دل کو اب نہ آئے
[02:06.63] یہ جدائی راس نہ آئے
[02:09.68] دھڑکن بن کیا دل رکھنا
[02:15.66] اِس سے لوں میں جان چھڑا
[02:21.13] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[02:26.83] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[02:32.79] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[02:38.59] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[02:44.31] الوداع...
[02:50.33]
[03:09.84] درد سے اپنا رابطہ ہے ایسا
[03:15.66] تم سے بچھڑنا بھی حادثہ ہے کیسا
[03:21.36] بولتا ہے کتنا، چپ دل نہ ہوگا
[03:27.19] رو لے جتنا رونا ہے، حاصل نہ ہوگا
[03:33.42] جانے کب یہ مسکرائے
[03:36.18] دل دوبارہ گنگنائے
[03:39.48] دھڑکن بن کیا دل رکھنا
[03:45.26] اِس سے لوں میں جان چھڑا
[03:50.73] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[03:56.73] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[04:02.44] الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
[04:08.28] الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
[04:13.95] الوداع...
[04:19.19]

⭐ Rate These Lyrics

Average: 0.0/5 • 0 ratings